تشنگی ہی بڑھا گیا وہ میری

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

تشنگی ہی بڑھا گیا وہ میری،
ملا تھا آج منہ پھیر کے مجھے

Rate it:
Views: 366
17 May, 2015