تصویر سے نکل
Text size
اس کی تصویر میں جو راز نظر آتے ہیں
بدلے بدلے سے سرکار نظر آتے ہیں
وہ نکلے تصویر سے تو پوچھوں میں غم اس کا
جانے کیوں دنیا سے بےزار نظر آتے ہیں
اس کی تصویر میں جو راز نظر آتے ہیں
بدلے بدلے سے سرکار نظر آتے ہیں
وہ نکلے تصویر سے تو پوچھوں میں غم اس کا
جانے کیوں دنیا سے بےزار نظر آتے ہیں