آخراس تک و دو سے کیا مل پا ئے گا ان کو کر پائیں گے حاصل کیا حق سے پھرے لوگ کیا سچ ہے کہ پالیں گےاب اپنی وہ منزل کو شرف ومشرف کےتضادوں میں گھرے لوگ