تعریف گلشن

PoetBadar Naseer Submitted byBadar Naseer
Text size

مسکر اہٹ ہے جو تیر ی جیسے گل افشا نی ہو
آواز ہے جو تیر ی جیسے گل با نگ ہو

خودرو ہے جو تیرا جیسے گل اندام ہو
پلکیں ہیں جو تیری جیسے گل بر گ ہو

لا کھ پھول ہیں لیکن گل سر سبد ہو
رخسا ر ہیں جو تیر ے جیے گل عذار ہو

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied