تلخ باتیں رقیبوں کی ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔

Poet: Gulfam Anjum By: Gulfam Anjum, Karachi

میں اکثر بھول جاتا ہوں تلخ باتیں رقیبوں کی
مگر اُن کے رویوں کو ہمیشہ یاد رکھتا ہوں

Rate it:
Views: 3482
19 Feb, 2018