تماشائی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

جو خودکو کہتےہیں تماشبین اکثریت میں ہیں وہی
کسی تماشائی کو کیا ہو غرض اجتماعی نظام سے

میں نےنہ جانےکیوں بنا رکھی ہے‘ون مین آرمی‘
جبکہ جنگ چھیڑ رکھی ہےہر طاغوطی نظام سے
 

Rate it:
Views: 575
16 Sep, 2019
More Political Poetry