آج بھی ہمیں تمہاری ویسے ہی پرواہ ہے جیسی ہم تمہاری پرواہ پہلے کِیا کرتے تھے یہ احساس ہی تو ہے جو کِسی کی پرواہ ہوتی ہے احساس نہ ہو تو کون کِس کی پرواہ کرتا ہے جناب