تمہارے دل میں کیا ہے مجھے کیا پتہ ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreتمہارے دل میں کیا ہے مجھے کیا پتہ ہے
کہ تم نے کیا کہا ہے مجھے کیا پتہ ہے
کیا چاہتے ہو آخر کیا مانگتے ہو رب سے
تیرے دل کی التجا ہے مجھے کیا پتہ ہے
جھکی ہوئی نگاہ کی پھیلی ہوئی ردا کی
لبوں پہ کیا دعا ہے مجھے کیا پتہ ہے
آنکھوں میں جوچھپا ہے چہرے جو پہ لکھا ہے
تیرا مدعا ہے تجھے ہی پتہ ہے مجھے کیا پتہ ہے
عظمٰی وہ پوچھتا ہے، “کیا میری انتہا ہے“
کیا اس کی انتہا ہے مجھے کیا پتہ ہے
More General Poetry






