تمہارے شہر کو چھوڑا ۔۔۔

Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.

تمہارے شہر کو چھوڑا تو یہ احساس ہوا
کوئی بھی چیز ضروری نہیں زمانے میں
کچھ ہم میں بھی برداشت کی شاید کمی رہی
کسر تم نے بھی نہ رکھی-کوئی ہمیں ستانے میں

Rate it:
Views: 407
09 Sep, 2013
More General Poetry