تمہیں اس سے کیا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

کوئی جیا ہے
اپنے آپ میں رہ کے
تمہیں کیا ہے

کوئی جی رہا ہے
اپنی ذات میں گم ہو کے
تمہیں کیا کہا ہے

تمہیں کیا کہا ہے
تمہیں اس سے کیا ہے
کوئی جی رہا ہے

Rate it:
Views: 500
11 Feb, 2014