تمہیں کس نے کہا ہے۔۔۔؟

Poet: UA By: UA, Lahore

ہمیں بھی پتہ ہے
مایوسی گناہ ہے
ہم مایوس رہتے ہیں
تمہیں کس نے کہا ہے
ہمیں بھی پتہ ہے
اداسی ایک بلا ہے
ہم اداس رہتے ہیں
تمہیں کس نے کہا ہے
ہمیں بھی پتہ ہے
دل لگی وبا ہے
ہمارے دل کو لگی ہے
تمہیں کس نے کہا ہے

Rate it:
Views: 398
27 Mar, 2012