تم سے ملنے کا جب مجھ کو یقین ہے خوشی اس دل میں مکین ہے اماوس رات جو جیون ہے میرا مثلِ جشنِ نوروز رنگین ہے شگوفے تیری الفت کے نہ چٹکیں تو بنجر میرے دل کی سرزمین ہو