تم کیا جانو۔۔۔
Poet: roop zahra By: roop zahra, kirachiتم کیا جانو کہ تمھارے ھجر میں آھیں بھرتے
تڑپتے دل کو میں کتنی مشکل سے بہلاتی ھوں
تم کسی بھی شھر چلے جاؤ
کسی بھی دیس میں جا ٹھرو
تم واپس لوٹ کے آؤ گے
تمھیں میرے پاس ھی آنا ھے
تم میرے ھو صرف میرے ھو
مین لآکھ اسے سمجھاتی ھوں
پر دل وحشی ان باتوں کو
میری جان کہاں سمجھتا ھے
دن کا کوئی پہر ھو
یا رات کی کوئی ساعت ھو
تری یاد میں کھویا رھتا ھے
ساون کے مہکے موسم میں
دیکھ کے بوندیں بارش کی
تجھے ملنے کی ضد کرتا ھے
یونہی کسی سے باتوں میں
ترا ذکر کبھی جو آجائے
پنجرے میں قید پنچھی کی طرح
بےبس سا پھڑکتا ھے
تم کیا جانو اے ھمسفر
یہ کتنا تم پہ مرتا ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad