تم یاد آتی ہو
Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistanتم یاد آتی ہو
ٹوٹے کناروں پر
سنسان راہوں پر
تم یاد آتی ہو
ساون کی برساتوں میں
طوفانی راتوں میں
تم یاد آتی ہو
اکیلی راتوں میں
سنسان راتوں میں
تم یاد آتی ہو
صرف تم یاد آتی ہو
پھر نظریں جھکا دیتا ہوں
پھر آنسو بہا دیتا ہوں
صرف تم
تم یاد آتی ہو
آتی ہو
تم یاد آتی ہو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad