تنہائی تیرا مقدر کیوں ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

تنہائی تیرا مقدر کیوں ہے
جبکہ تُو محفل کی جان ہے
تیرے اَطراف میں اندھیرا کیوں ہے
جبکہ تُو ----- 'شمع جان' ہے

Rate it:
Views: 287
11 Feb, 2022