Add Poetry

تن من جن کے صاف ہوتے ہیں

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM
تن من جن کے صاف ہوتے ہیں لوگ ان کے خلاف ہوتے ہیں دوسرے انسانوں کا برا چاہتے رہنا یہ شیطانوں کے اوصاف ہوتے ہیں اپنےاعمال کے وہ ذمہ دار ہیں ہمارے تو گناہ معاف ہوتے ہیں ایسے سنبھال رکھی ہیں اس کی یادیں جیسے البم میں فوٹوگراف ہوتےہیں انسان کو اپنا حق چھیننا پڑتا ہے اصغر یہاں لوگ بڑے بے انصاف ہوتے ہیں
Rate it:
Views: 565
14 Nov, 2008
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets