تو اگر اس دل کے درمیان نہ ہوتا

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

تو اگر اس دل کے درمیان نہ ہوتا
تیرا دکھ ہم سے یوں بیان نہ ہوتا

رہتے ہیں مبتلا تیرے عشق میں ہم
تو نہ ملتا تو دل اتنا پریشان نہ ہوتا

تجھے کھونے کا اب ہے غم ہمیں
اگر تجھے پانے کا ارمان نہ ہوتا

چھوڑ دیا ہوتا انتظار کرنا تیرا ہم نے
تجھ سے ملنے کا اگر امکان نہ ہوتا

Rate it:
Views: 669
12 Apr, 2013