تو میرا ہے مجھے ہر پل یہی گمان رہا

Poet: UA By: UA, Lahore

تو میرا ہے مجھے ہر پل یہی گمان رہا
کبھی یقین نہیں بنا گماں، گمان رہا

Rate it:
Views: 474
07 Jan, 2020