تو میری آنکھوں میں بس رہی ہے
Poet: عبداللہ الیاس وفاؔ By: عبداللہ الیاس وفاؔ, Lahoreتو میری آنکھوں میں بس رہی ہے
جدھر بھی دیکھوں تو ہنس رہی ہے
مجھے محبت میں ڈال کر وہ
مری ہی حالت پہ ہنس رہی ہے
More Love / Romantic Poetry
تو میری آنکھوں میں بس رہی ہے
جدھر بھی دیکھوں تو ہنس رہی ہے
مجھے محبت میں ڈال کر وہ
مری ہی حالت پہ ہنس رہی ہے