نجانے تم کیوں ہو گئے ھم سے خفا ھمارے ساتھ چلتے چلتے کیوں ہو گئے ھم سے جدا کوئی خطا بھی نہیں تھی ھماری پھر بھی تو نے دی کیوں ایسی سزا شاید تجھے نہیں تھی ہماری طلب اس لئے تو کر دیا ہمیں خود سے الگ