Add Poetry

تو نے چا ہا ہی نہیں حالات تو بد ل سکتے تھے

Poet: By: samreen mughal, karachi

تو نے چا ہا ہی نہیں حا لا ت تو بد ل سکتے تھے
میری آنکھو ں کے آنسوں تیری آنکھ سے نکل سکتے تھے

تو نے سمجھا ہی نہیں میری و فا کی قیمت کو “ورنا“
نر م لفظو ں سے تو پتھر بھی پگھل سکتے تھے

ہم تو تیر ے ہی رہے ا یک جھیل کے پا نی کی طر ح
ا گر در یا بنتے تو بہت دور نکل سکتے تھے

Rate it:
Views: 797
21 Nov, 2012
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets