تُجھے بھی دیکھ لِیا، تُو بھی کِسی اور کا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

تُجھے بھی دیکھ لِیا، تُو بھی کِسی اور کا ہے
جُھوٹا دعوٰی ہے تیرا، یہ بھی کہ تُو میرا ہے

Rate it:
Views: 1
21 Oct, 2025
More General Poetry