تُم سے رابطہ رکھیں یا بُھول جائیں تُمہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

تُم سے رابطہ رکھیں یا بُھول جائیں تُمہیں
اِسی اُلجھن میں ہیں یہ بات کیسے بتائیں تُمہیں

Rate it:
Views: 109
11 Oct, 2024