تُم ہی تو ہو
Poet: حبیبہ سلیمان By: Habiba Sulleman, Taxila Canttچمکا جو زندگی میں تارا ،وہ تُم ہی تو ہو
میری ہر دُعا ،ہر تمنا ، تُم ہی تو ہو
تیرا نام ہی لب پہ آتا ہے ہر دم
میری شاعری کا سہارا ،تُم ہی تو ہو
تمہیں سوچ کر دِل میں سرگم بجی ہے
میری جاں! خوبصورت نظارہ ،تُم ہے تو ہو
More Love / Romantic Poetry






