تُو بھی طلبگار ، وہ بھی طلبگار میں بھلا کیا کرتا

PoetNEHAL GILL Submitted byNEHAL
Text size

میرے دائیں عشق اور بائیں حسن نہال جی
دونوں کے ہاتھ میں تلوار میں بھلا کیا کرتا

پوچھا جو کیوں چھوڑا تو یہی جواب تھا نہال
تُو بھی طلبگار ، وہ بھی طلبگار میں بھلا کیا کرتا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied