تھم تھم کے برستی ہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreآوارہ بادلوں کی طرح جیسے تخیل
کس جستجو میں کوشاں رہے دم بدم
بے آب نگاہوں کی پرآب بدلیاں ہیں جو
ساون کی بارشوں کی طرح یہ بھی مسلسل
تھم تھم کے برستی ہیں برس کے نہیں تھمتی
More General Poetry
آوارہ بادلوں کی طرح جیسے تخیل
کس جستجو میں کوشاں رہے دم بدم
بے آب نگاہوں کی پرآب بدلیاں ہیں جو
ساون کی بارشوں کی طرح یہ بھی مسلسل
تھم تھم کے برستی ہیں برس کے نہیں تھمتی