تھوڑی حقیقت

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

میری جو بھی سنجیدہ غزل ہوتی ہے
پیار مچبت بنا وہ نامکمل ہوتی ہے

اس میں ہر بات فرضی تو نہیں ہوتی
تھوڑی حقیقت بھی شامل ہوتی ہے

Rate it:
Views: 529
15 Feb, 2011