تیرا مسکرانہ اچھا لگتا ہے
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiتیرا مسکرانہ اچھا لگتا ہے
نظریں جھکانا اچھا لگتا ہے
ہمیں دیکھ کر پیار سے
تیرا شرمانا اچھا لگتا ہے
دھیمے لہجے میں بات کرکے
تیرا پیار جتانا اچھا لگتا ہے
سر شام ہم سے ملنے
سج چھج کر آنا اچھا لگتا ہے
روٹھ کر ہم سے جاناں
ہمیں تڑپانا اچھا لگتا ہے
سب سے چھپ کر ملنے
تیرا پن گھٹ پر آنا اچھا لگتا ہے
یاد کر کے تیری باتیں
دل کو بہلانا اچھا لگتا ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad