تیرا ہاتھ پکڑ کر چلنا ہے حسیں وادیوں میں
Poet: Adv Qasim Shehzad Awan By: Qasim Shehzad Awan, Sargodhaتیرا ہاتھ پکڑ کر چلنا ہے حسیں وادیوں میں
سبھی حسیں منظر دیکھنے ہیں تیرے ساتھ
بیٹھنا یے تیرے سنگ کسی ندی کے کنارے
بے انتہا باتیں کرنی ہیں تیرے ساتھ
More Love / Romantic Poetry






