تیری آبرو پہ مرنے کے بعد آبرو کیا چیز ہے
Poet: ارسلان طارق قیصرانی By: ارسلان طارق قیصرانی , Dera ghazi Khanتیری آبرو پہ مرنے کے بعد آبرو کیا چیز ہے
دفنا دیا ہے آرزو کو آرزو کیا چیز ہے
جس زبان نے مدد لی تھی کسی راہرو سے
وہی زبان کہتی ہے کہ راہرو کیا چیز ہے
کہیں گے لوگ تجھ کو کہ یہ نہ کرو وہ نہ کرو
ارسلان جب کرنے کی ٹھانو گے تو نہ کرو کیا چیز ہے
More Love / Romantic Poetry






