تیری آنکھوں میں دیکھا حد درجہ اُداسی ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

تیری آنکھوں میں دیکھا، حد درجہ اُداسی ہے
لگتا ہے تیری رُوح بھی، حد درجہ پیاسی ہے

Rate it:
Views: 152
20 Sep, 2024