تیری آنکھوں کی تعریف۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

تیری آنکھوں کی تحریر میں الفاظ لاؤں کہاں سے
ان کی ثناء ہو نہیں سکتی میرٰٰی زباں سے

سوچتا ہوں ان کے اوصاف کیسے لکھوں
وہ کچھ زیادہ ہو جاہیں گےمیرےبیاں سے

Rate it:
Views: 1285
29 Jan, 2016