تیری باتیں تیری یادیں
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWتیری باتیں تیری یادیں
مجھے مصروف رکھتی ھے
نہیں فرصت ھمیں یقین جانو
اور کچھہ کرنے کی
تیرے تصور سے نہیں نکلتی میں
کئ اور کچھہ کرنے میں
More Love / Romantic Poetry
تیری باتیں تیری یادیں
مجھے مصروف رکھتی ھے
نہیں فرصت ھمیں یقین جانو
اور کچھہ کرنے کی
تیرے تصور سے نہیں نکلتی میں
کئ اور کچھہ کرنے میں