تیری جوانی تجھے مبارک
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAجس ادا پہ غرور ہے تجھے، وہ ادا اس میں بھی ہے
میں جی رہا ہوں تیرے بغیر، اتنا شعور اس میں بھی ہے
نہ طلب مجھے تیرے پیار کی، نہ تیرے وعظ و نیاز کی
تیری جوانی تجھے مبارک، تیرے بنا ہی مجھے سرور ہے
گر سمجھوں میں تجھ کو بے وفا، اس میں میری کیا خطا
نہ خلل ہے میرے دماغ کا، نہ میری نظر کا قصور ہے
میں نکل چکا تیرے دام سے، نہ گرا کبھی اپنے مقام سے
میں جاوید ہوں سچ ہے یہی، میرا پیار ہی اب میرا غرور ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad