تیری میری پریم کہانی
Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgaryتیری میری پریم کہانی
جگ سے انوکھی ۔۔۔سنسار سے نرالی
تھی حائل سماج کی دیوار
کچھ تھے پریوار کے ریتی رواج
پر داسی تھی موہن کے لئے بیقرار
موہن بھی تھا رادھا پر فریفتہ وار
پالنہار کو بھی نہ تھا کوئی اعتراض
سو ایسے بن پائی طوطا، مینا کی یہ جوڑی کامیاب
More Love / Romantic Poetry






