تیری پارسائی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

چلن پر ہی داغ لگا دیا تعلق توڑتے ہوئے
ہم تو تیری پارسائی ! بیان کرتے رہ گئے

Rate it:
Views: 307
09 Jun, 2024