Add Poetry

تیری یاد کی لو جل رہی ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , K.S.A

آنکھوں کی شمع
بجھ رہی ہے
تیری یاد کی
لو جل رہی ہے
تم کیوں یاد آگئے
برسات میں
اب میری روح
جل رہی ہے
اتنے برے روایے سے
پیش آنے کی
ضرورت کیا تھی
تمہیں مخاطب کرتے ہوئے
اب میری انا ڈھل رہی ہے
کیا ُاسے خیال ہے
کوئی یاد کر رہا ہے ُاسے
کیوکہ چاروں طرف
خشبوں مچل رہی ہے
ایسا کیا لکھوں
جو تیرا دل بدل جائے
میری قلم گرتے گرتے
سمبھل رہی ہے

Rate it:
Views: 442
12 Apr, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets