تیری یاد

Poet: Chohan By: M.Yasir Chohan, karachi

جسم سلگا ہے تیری یاد میں ایندھن طرح
آنکھ برسی ہے تیری یاد میں ساون کی طرح

اس بلندی سے مجھے تو نے نوازہ کیوں تھا
گر کے میں ٹوٹ گیا کانچ کے برتن کی طرح

Rate it:
Views: 856
17 Feb, 2009