تیرے حُسن کا بیان کروں

PoetMaqsood Nazir OMI Submitted byMaqsood Nazir OMI
Text size

 تیرے حُسن کا بیان کروں
یہ کام صبح و شام کروں

لکھ کر تیرا نام زمیں پہ
لکھوں سجدے تیرے نام کروں

تیری زندگی سے سانسیں رواں ہیں
ہمہ وقت سب کو یہ بیان کروں

قائم رہے دلوں کا سنگم سدا
درخواست یہ دررِ جان کروں

تو اعلٰی شہکار ہے خالق کا
تیرے نام دل و جان کروں

تو سراپا خوش و شاد رہے
مقصود یہ دُعا سرعام کروں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied