تیرے درد سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Text size
تیرے درد سے میری زندگی میں اجالا ہے
تیرےغم کو خزانے کی طرح سنبھالا ہے
تمہارے انتظار میں ایک دن اور بیت گیا
آجاؤ کہ زندگی کا سورج ڈوبنے والا ہے
تیرے درد سے میری زندگی میں اجالا ہے
تیرےغم کو خزانے کی طرح سنبھالا ہے
تمہارے انتظار میں ایک دن اور بیت گیا
آجاؤ کہ زندگی کا سورج ڈوبنے والا ہے