اس شعر پر ہمارے کیوں نہ واہ واہ ہوگا پہلےدنیا تباہ ہوگی تب ہی یہ تباہ ہو گا کہتےہیں جسے کعبہ دنیا کے مسلماں مقام یہ وہی ہے جو کہ جائے پناہ ہو گا