جانےپیار کرنےوالے لوگ کہاں گئے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMغرض نہیں فضول باتیں بنانےسے
خوشی دل کوملتی ہےغم بٹانےسے
جانےپیار کرنےوالےلوگ کہاں گئے
اب محبت مٹتی جارہی ہےزمانےسے
تیرےپیارمیں لوگوں سےپتھرکھائے
اب اور کیا چاہتےہواپنےدوانےسے
اگرفرصت ہوتی تو تمیں ملنےآتا
مگروقت نہیں ملتارونےرلانےسے
More General Poetry






