جانے کیا سوچ کہ تونے توہین میری محبت کی کردی
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan جانے کیا سوچ کہ تونے توہین میری محبت کی کردی
کیوں میرے پیار سے یوں اپنی مداوت کر دی
دل نے تو تیری بھر پور حمایت کر دی
تیرا انداز محبت ہی تھا عجب انداز نرالہ
جیسے معصوم بچے نے کوئی شرارت کر دی
حیرت ہے کہ اسبار میرے دل نے بغاوت کر دی
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad