جاگی ہیں نہ سوئی ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

جاگی ہیں نہ سوئی ہیں
میری شب بیدار آنکھیں
تیری یاد میں روئی ہیں

Rate it:
Views: 320
16 Aug, 2020