جاگی ہیں نہ سوئی ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

زندگی رک سی گئی ہے جب سے
ہم جدا تم سے ہوئے ہیں تب سے

Rate it:
Views: 393
17 Aug, 2020