جبر

Poet: Ahsan nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahore

اپنے دل پر بھی ظالم ہم جبر رکھتے ہیں
بے خبر رہ کر بھی ہر پل کی خبر رکھتے ہیں

Rate it:
Views: 447
14 Dec, 2010