جب اس کی جانب خیال کرتا ہوں
پھر رو رو کر برا حال کرتا ہوں
آج کو اپنے دھیان میں رکھتاہوں
گزرے کل کا کبھی نہ ملال کرتاہوں
میری یاد میں وہ بھی اداس ہو گی
جس کی جدائی میں آنکھیں لال کرتاہوں
اس کی تعریف میں جب اشعارکہتاہوں
وہ پیار سے کہتی ہے کہ کمال کرتاہوں