جب اصغر سے ملنے۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجب اصغر سے ملنے آہیں گے وہ
اپنی دید کا جام پلاہیں گے وہ
ہم مستی سے مدہوش ہو جاہیں گے
میرے پہلو میں جب شرماہیں گےوہ
More Love / Romantic Poetry
جب اصغر سے ملنے آہیں گے وہ
اپنی دید کا جام پلاہیں گے وہ
ہم مستی سے مدہوش ہو جاہیں گے
میرے پہلو میں جب شرماہیں گےوہ