جب تک بھی کوئی تیرا طلب گار نہ ہوگا ہے تیری قسم مولٰیٰ وفا دار نہ ہو گا جو تیرے نبی۔ کی شفا عت نہ پاسکا وہ بندہ کبھی جنت کا حقدار نہ ہو گا