جب تک پیاری کا نامہ میرےنام نہیں آتا
تب تک میرےبےچین دل کو آرام نہیں آتا
کسی کےمحبت بھرےخط کاجواب نہ دیں
ہمیں تو اس طرح کا کوئی کام نہیں آتا
پہلےتو بن بلائے چلےآتے تھے پیارے
اب پلانےاپنی آنکھوں کہ جام نہیں آتا
سناتھاعاشق معشوق کاملن بھی ہوتاہے
ہماری کہانی میں کیوں ایسامقام نہیں آتا